Murshid Kisi Ki Zaat Se Koi Gila Nhi

مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نھیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا

مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے
شاید ہمارے ساتھ وہ ہی ہاتھ کر گیا

اے رب کائنات ادھر دیکھ میں فقیر 
جو تیری سرپرستی میں برباد ہو گیا

Post a Comment

0 Comments